تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَغُ الْعُلا" کے متعقلہ نتائج

بَلَغُ الْعُلا

ثقیل اور مقفیٰ ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات استعمال کرنے والا شاعر یا ناثر (استہزاکے موقع پر)

بَلَغُ الْعُلائی

ثقیل اور مقفی ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات سے پُر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَغُ الْعُلا کے معانیدیکھیے

بَلَغُ الْعُلا

balG-ul-'ulaaबलग़-उल-'उला

اصل: عربی

بَلَغُ الْعُلا کے اردو معانی

صفت

  • ثقیل اور مقفیٰ ومسجع الفاظ و فقرات اور غریب تشبیہات و استعارات استعمال کرنے والا شاعر یا ناثر (استہزاکے موقع پر)
  • سعدی کے مشہور تعتیہ شعر بلغ العلے بکمالہ الخ (آن٘حضرت کی ذات مکرم کمال کے بلند درجے پر فائز ہوئی ہے) کا اختصار اور اس کی طرف اشارہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَغُ الْعُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَغُ الْعُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words