تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَمْبی" کے متعقلہ نتائج

بَمْبی

بمب کا پھل، راجہ بمسا کی ماں، ناف

بَمْبا

چشمہ، چھوٹی نہر، حوض، نالہ

بَمْبَئی

Bombay , old name of Mumbai

بَمْب

رک : بم (۱)

بِمْب

کدو کی قسم کا ایک پودا، جس میں لال رن٘گ کے پھل لگتے ہیں، اس پودے کا پھل Memordica monadelpha

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

بَمْڑی

واویلا، چیخ پکار، گریہ و زاری، ماتم، چلانا، رونا، افسوس جتانا

بَنْبی

بابی

Persian eclectic sect founded by Ali Muhammad Shirazi

بَمْبُو کاٹ

بم (۱) (رک) والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور سے نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔

بَمْبُو کَرنا

punish, chastise

بَمْبُو دینا

coerce, force, threaten

بَھمْبو

موٹی بھدی(عورت)، بد شکل فربہ (عورت)

بَمْبُو کارْٹ

بم (۱) (رک) والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور سے نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔

بَھمْبُو

موٹا بد شکل، خوفناک صورت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَمْبی کے معانیدیکھیے

بَمْبی

bambii•बंबी

نیز : بَنْبی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَمْبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بمب کا پھل، راجہ بمسا کی ماں، ناف
  • سان٘پ کا بل

Urdu meaning of bambii

  • Roman
  • Urdu

  • bimb ka phal, raajaa bamsaa kii maa.n, naaf
  • saamp ka bil

English meaning of bambii

Noun, Feminine

  • snake-pit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَمْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَمْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone