تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنام" کے متعقلہ نتائج

بَنام

مقابلے میں

تَشت اَز بَنام ہونا

۔(ف) میں ’’تشب از بام افگندن وافتادن‘‘۔ راز فاش ہونا۔) مشہور ہونا۔ مشتہر ہونا۔ اظہر مِنَ الشّمس ہونا۔ ظاہر ہونا۔ آشکارا ہونا۔ بھانڈا پھوٹنا۔ بھید کھُل جانا۔

نام بَنام

ہر ایک کو، ہر ایک کے نام، نام کی ترتیب کے ساتھ، ایک ایک کر کے، نام وار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنام کے معانیدیکھیے

بَنام

banaamबनाम

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: قانونی

بَنام کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مقابلے میں
  • نام سے، نام پر، کسی کے نام
  • قانون، مقابلے میں دستاویزات وغیرہ میں مدعا علیہ کے نام سے پہلے
  • نام بنام جس میں یہ جزو دوم کے طور پر مستعمل ہے

English meaning of banaam

Adverb, Inexhaustible

  • against
  • in the name of, to addressed to someone
  • (low) before the name of the defendant in the document

बनाम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • नाम से, किसी के नाम पर,ख़ुदा के नाम से, ईश्वर के नाम पर, किसी के प्रति, किसी उद्देश्य से
  • नाम के साथ जिसमे इसे दूसरे घटक के रूप में उपयोग किया गया है
  • क़ानून, मुक़ाबले में अभिलेखों आदि में प्रतिवादी के नाम से पहले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words