تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنَفْشَہ زار" کے متعقلہ نتائج

بَنَفْشَہ

(حیاتیات) پہاڑ یا دریا کے کنارے پر اگنے والی بیل یا خود رو پودا جس کا پھول اودا یا نیلا اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کے پھول دوائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں (عام طور پر نزلے کی دوا میں مستعمل) اور یہ عام طور پر کشمیر، نیپال اور ہمالیہ کی وادیوں میں پایا جاتا ہے، اس کے مزاج میں اختلاف ہے بعض اول درجہ میں سرد تر بیان کرتے ہیں، بعض پھول سفید رنگ کے بھی ہوتے ہیں

بَنَفْشَہ زار

زمین کا وہ حصہ جہاں بنفشہ کثرت سے اگا ہوا ہو

گُلِ بَنَفْشَہ

بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنَفْشَہ زار کے معانیدیکھیے

بَنَفْشَہ زار

banafsha-zaarबनफ़्शा-ज़ार

اصل: فارسی

وزن : 12221

بَنَفْشَہ زار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا وہ حصہ جہاں بنفشہ کثرت سے اگا ہوا ہو

English meaning of banafsha-zaar

Noun, Masculine

  • the part of the land where banafsha (herb) has grown in abudance

बनफ़्शा-ज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन का वह हिस्सा जहाँ बनफ़्शा कसरत से उगा हुआ हो, वह स्थान जहाँ बनफ़शा ही बनफ़शा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنَفْشَہ زار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنَفْشَہ زار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone