تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنَفْشَہ" کے متعقلہ نتائج

بَنَفْشَہ

(حیاتیات) پہاڑ یا دریا کے کنارے پر اگنے والی بیل یا خود رو پودا جس کا پھول اودا یا نیلا اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کے پھول دوائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں (عام طور پر نزلے کی دوا میں مستعمل) اور یہ عام طور پر کشمیر، نیپال اور ہمالیہ کی وادیوں میں پایا جاتا ہے، اس کے مزاج میں اختلاف ہے بعض اول درجہ میں سرد تر بیان کرتے ہیں، بعض پھول سفید رنگ کے بھی ہوتے ہیں

بَنَفْشَہ زار

زمین کا وہ حصہ جہاں بنفشہ کثرت سے اگا ہوا ہو

گُلِ بَنَفْشَہ

بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنَفْشَہ کے معانیدیکھیے

بَنَفْشَہ

banafshaबनफ़शा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: پھول

بَنَفْشَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حیاتیات) پہاڑ یا دریا کے کنارے پر اگنے والی بیل یا خود رو پودا جس کا پھول اودا یا نیلا اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کے پھول دوائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں (عام طور پر نزلے کی دوا میں مستعمل) اور یہ عام طور پر کشمیر، نیپال اور ہمالیہ کی وادیوں میں پایا جاتا ہے، اس کے مزاج میں اختلاف ہے بعض اول درجہ میں سرد تر بیان کرتے ہیں، بعض پھول سفید رنگ کے بھی ہوتے ہیں

    مثال - سائیں کے مکھ گلال تھے مستئی عشق اب چڑھیدور کروں بنفشہ رنگ پیرہن آج پور کر (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۱۱۶) بنفشئی پوش اگر وہ خوش ادا ہوئےبنفشہ رشک سے جل کویلہ ہوئے - نیلو بنفشہ کے تر و تازہ پھول کی طرح اندر باہر۔۔۔۔ پھر رہی تھیں

  • (استعارۃً) موئے سر، زلف
  • (تصوف) وہ نکتہ جسے قوت ادراک نہیں کر سکتی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of banafsha

Noun, Feminine

  • (Botany) a violet, aromatic plant of the genus Viola odorata with (usually) purple, blue or white flowers

    Example - Nilo banafsha ke tar-o-taza phul ki tarah andar-bahar.... fir rahi thin

  • (Metaphorically) hair

बनफ़शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( वनस्पतिविज्ञान) कश्मीर का एक स्वःउपजित पौधा जो औषधि के काम आता है, नेपाल, कश्मीर, हिमालय आदि स्थानों पर पाया जाने वाला पहाड़ या दरिया के किनारे पर उगने वाली बेल जिसका फूल ऊदा या नीला और सुगंधित होता है (नज़ले की दवा में उपयोगी )

    उदाहरण - नीलो बनफ़्शा के तर-ओ-ताज़ा फूल की तरह अंदर-बाहर... फिर रही थीं

  • (लाक्षणिक) सर का बाल या केश
  • (सूफ़ीवाद) वो बिंदु जो बौद्धिक शक्ति से परे हो

بَنَفْشَہ کے مترادفات

بَنَفْشَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنَفْشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنَفْشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words