تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بندِ قبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بندِ قبا کے معانیدیکھیے
بندِ قبا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قبا یا کرتے کا فیتا، وہ رسی جو کمر کے اوپر باندھی جاتی ہے
شعر
کھول کر بند قبا گل کے ہوا
آج خوشبو کو رہا کرتی ہے
ہمارے عہد کی تہذیب میں قبا ہی نہیں
اگر قبا ہو تو بند قبا کی بات کریں
زیر قبا جو حسن ہے، وہ حسن ہے خدا
بند قبا جو کھول رہا ہے، یہ عشق ہے
English meaning of band-e-qabaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- knot in the tunic/apparel, strings to fasten a robe
बंद-ए-क़बा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- क़बा या कुर्ते की घुडी, चोली की घुडी, कुर्ते का फीता कमर से बांधने वाली रस्सी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بندِ قبا)
بندِ قبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔