تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَبَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَبَا کے معانیدیکھیے
قَبَا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن
مثال - جب اس (لڑکی) نے اپنی نقاب الٹی اور اپنی قبا اتاری تو میں نے دیکھا کہ وہ حسن میں لاجواب ہے
شعر
گہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑ
چھینٹے اڑے تو تیری قبا پر بھی آئیں گے
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
جی چاہتا ہے ہاتھ لگا کر بھی دیکھ لیں
اس کا بدن قبا ہے کہ اس کی قبا بدن
English meaning of qabaa
Noun, Feminine
-
a loose quilted garment that is open in front and reaches to knees (it is worn over other garments), quilted garment
Example - Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai
क़बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
एक प्रकार का पहनावा जो घुटनों के नीचे तक लंबा और कुछ कुछ ढीला होता है यह आगे से खुला होता है और इसकी आस्तीन ढीली होती है, दोहरा लंबा अँगरखा, चोग़ा, गाउन
उदाहरण - जब उस (लड़की) ने अपनी नक़ाब उलटी और अपनी क़बा उतारी तो मैंने देखा कि वह हुस्न में लाजवाब है
قَبَا کے قافیہ الفاظ
قَبَا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَبَا)
قَبَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔