تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَہ کے معانیدیکھیے

بَنْدَہ

bandaबंदा

اصل: فارسی

وزن : 22

بَنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی کی) عبادت کرنے والا، پوجنے والا، پرستش کرنے والا، (کسی کو) ماننے والا، عبد
  • الفت کا بندہ
  • غلام، نوکر، مطیع، فرماں بردار
  • عاجز، نیاز مند، ناچیز، خاکسار (بطور انکسار خود متکلم کے لیے)
  • اندھی تقلید کرنے والا، (غلاموں کی طرح) پابند
  • شخص، آدمی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of banda

Noun, Masculine

बंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words