تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَہ کے معانیدیکھیے
خَنْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مسکرانے یا ہنسنے کی کیفیت نیز عمل، مسکراہٹ، تبسم، قہقہہ
- شوق، مسخرہ
- (تصوف) خندہ اس سے مراد تجلّی ظہوری جو انبساطِ ذات کی طرف منسوب ہے
شعر
گر خندہ یاد آئے تو سینہ کو چاک کر
گر غمزہ یاد آئے تو زخم سناں اٹھا
English meaning of KHanda
Noun, Masculine
- laugh, laughter, smile, a laughing stock
- funny
ख़ंदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शौक़, शिरीष, मस्ख़रा, हंसी, मुस्कुराहट, क़हक़हा
خَنْدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْدَہ)
خَنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔