تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدا پَنا" کے متعقلہ نتائج

بَنْدا پَنا

عبودیت ، غلامی۔

بَنْدَہ پَنا

بندہ (رک) سے اسم کیفیت۔

بَنْدا پَن

عبودیت ، غلامی۔

بَنْدَہ پَن

بندہ (رک) سے اسم کیفیت۔

بَنْدانا

رک : بَن٘دھانا ، بندھوانا۔

بَنْد پانی

تالاب یا حوض یا کسی اور جگہ میں رکا ہوا پانی، آب ساکن، کھڑا پانی، آب را کد

بَندھا پانی

ٹھہرا ہوا پانی ، نہ بہنے والا پانی ، آب راکد.

بَنْد ہونا

مسدود ہونا، ختم ہونا، اور رک جانا

حُقَّہ پانی بَنْد کَرْنا

۔(کنایۃً) ذات سے خارج کرنا۔ برادری سے نکال دینا۔

پانی بُوند

ہلکی بارش، پھوار

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

پانی بَند کَرنا

۔دشمن کے لئے پانی روک دینا۔۲ بیمار کو بخیال ضرر پانی نہ دینا۔

پَن بَنْدھ

شرط بان٘دھنا؛ ٹھیکہ لینا.

پانی پَر بُنیاد ہونا

۔کمزور ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔؎

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدا پَنا کے معانیدیکھیے

بَنْدا پَنا

bandaa-panaa•बंद-पना

  • Roman
  • Urdu

بَنْدا پَنا کے اردو معانی

  • عبودیت ، غلامی۔

Urdu meaning of bandaa-panaa

  • Roman
  • Urdu

  • ubuudiiyat, gulaamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدا پَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدا پَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone