تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَگانِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَگانِ عِشْق کے معانیدیکھیے
بَنْدَگانِ عِشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- محبت کے عقیدت مند، محبت کے پجاری
شعر
وہ تو تھے اقبالؔ بس ہر حال میں سرشار عشق
بندگان عشق کو روز جزا تھا ہی نہیں
نہ کہہ بہر خدا تو بندگان عشق کو کافر
بتوں کی یاد میں زاہد خدا کو یاد کرتے ہیں
آوازے مجھ پہ کستے ہیں پھر بندگان عشق
پڑ جائے پھر نہ پاؤں میں زنجیر دیکھنا
English meaning of bandagaan-e-'ishq
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- devotees of love, priests of love
बंदगान-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम के भक्त, प्रेम के पुजारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَگانِ عِشْق)
بَنْدَگانِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔