تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَن وار" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَن

چان٘دی یا کسی کم قیمت دھات کا ایک زیور جو عورتیں کلائی میں پہنتی ہیں ۔

بَنْدَن وار

بندھن وار، آم، اشوک وغیرہ کی پتیوں کو کسی لمبی رسی میں جگہ جگہ ٹانکنے پر بننے والی کڑی یا قطار اور لائن، جسے کسی اہم اور مبارک موقعوں پر دروازوں اور دیواروں لٹکایا جاتا ہے

خَلا بَنْدَن

خالی جگہ ، جوف .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَن وار کے معانیدیکھیے

بَنْدَن وار

bandan-vaarबंदन-वार

اصل: ہندی

وزن : 2221

دیکھیے: بَندھن وار

بَنْدَن وار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندھن وار، آم، اشوک وغیرہ کی پتیوں کو کسی لمبی رسی میں جگہ جگہ ٹانکنے پر بننے والی کڑی یا قطار اور لائن، جسے کسی اہم اور مبارک موقعوں پر دروازوں اور دیواروں لٹکایا جاتا ہے

English meaning of bandan-vaar

Noun, Masculine

  • a festoon of leaves and flowers on festive occasions

बंदन-वार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आम, अशोक आदि की पत्तियों को किसी लम्बी रस्सी में जगह-जगह टाँकने पर बननेवाली शृंखला जो शुभ अवसरों पर दरवाजों, दीवारों आदि पर लटकाई जाती है, बंधन वार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَن وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَن وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words