تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَن" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَن

چان٘دی یا کسی کم قیمت دھات کا ایک زیور جو عورتیں کلائی میں پہنتی ہیں ۔

بَنْدَن وار

بندھن وار، آم، اشوک وغیرہ کی پتیوں کو کسی لمبی رسی میں جگہ جگہ ٹانکنے پر بننے والی کڑی یا قطار اور لائن، جسے کسی اہم اور مبارک موقعوں پر دروازوں اور دیواروں لٹکایا جاتا ہے

خَلا بَنْدَن

خالی جگہ ، جوف .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَن کے معانیدیکھیے

بَنْدَن

bandanबन्दन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَنْدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چان٘دی یا کسی کم قیمت دھات کا ایک زیور جو عورتیں کلائی میں پہنتی ہیں ۔
  • رک : بندھن۔
  • گھوڑے کے سم کے نیچے کی گدی کا آخری سرا جو سم کے اوپر کے حصے سے ملتا ہے ، جوڑ جہاں سم کے کنارے ملتے ہیں۔
  • مدح و ثنا ، پوجا پاٹ ، مناجات ۔

بَنْدَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words