تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر کا گھاؤ" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَر کا گھاؤ

وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)

بَنْدَر کا گھاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر کا گھاؤ کے معانیدیکھیے

بَنْدَر کا گھاؤ

bandar kaa ghaavबंदर का घाव

اصل: سنسکرت

موضوعات: جنگلات

بَنْدَر کا گھاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)
  • (مجازاً) وہ مسئلہ جو کبھی حل نہ ہوسکے، وہ عداوت جو کبھی ختم نہ ہو، وہ کام جو کبھی تمام نہ ہو، وہ مصیبت جو ہمیشہ رہے

English meaning of bandar kaa ghaav

Noun, Masculine

  • a wound that is never healed
  • (metaphorical) an issue that is never settled

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر کا گھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر کا گھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words