تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

بَنْدَر کے ہاتھ آرْسی

نااہل یا ناقدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال۔

بَنْدَر کے ہاتھ میں اُسْتُرا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ کے معانیدیکھیے

بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ

bandar ke haath aa.iinaबंदर के हाथ आईना

نیز - بَنْدَر کے ہاتھ میں نارِیَل, بَنْدَر کے ہاتھ نارْیَل

ضرب المثل

بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ کے اردو معانی

  • نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال
  • چھچھورا معمولی سی بات پر اترانے لگتا ہے
  • فضول ہے، اول تو وہ بدشکل ہوتا ہے اپنا چہرہ کیا دیکھے گا پھر وہ اسے پھوڑ بھی ڈالے گا

English meaning of bandar ke haath aa.iina

  • a blind man cannot judge colour, what should a cow do with a nutmeg

बंदर के हाथ आईना के हिंदी अर्थ

  • अयोग्य या अनाड़ी को कोई उच्च गुणवत्ता वाली चीज़ मिल जाने के अवसर पर प्रयुक्त
  • छिछोरा साधारण सी बात पर इतराने लगता है
  • व्यर्थ है, अव्वल तो वह कुरूप होता है अपना चेहरा क्या देखेगा फिर वह उसे फोड़ भी डालेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words