تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر وال" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَر وال

رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم ومقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پرسڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

بَنْدَر والا

بندر نچانے والا مداری، قلندر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر وال کے معانیدیکھیے

بَنْدَر وال

bandar-vaalबंदर-वाल

اصل: فارسی

وزن : 2221

بَنْدَر وال کے اردو معانی

اسم

  • رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم ومقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پرسڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

English meaning of bandar-vaal

Noun

  • decorative buntings made with kite paper cuttings

बंदर-वाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • रंग बिरंगे तागों में लटके हुए पत्तों फलों और चाँदी-सोने के चौड़े तार के फुंदनों की लड़ीयाँ जो बच्चे की पैदाइश के समय पर प्रसूति गृह और उसके आस पास लटकाई जाती हैं और जो सामान्तय दाईयाँ लटकाती और इनाम पाती हैं , रंग बिरंगे काग़ज़ों से बनी हुई लड़ीयाँ जो उत्सवों के समय पर सड़कों गलीयों आदि पर लगाई जाती हैं या डोरी पर चिपकी हुई झंडियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر وال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر وال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words