تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدھ" کے متعقلہ نتائج

بَنْدھ

بند

بُنْدھ

رک : بُند (== بوند)۔

بَنْدھی مُٹِّھی رَہْنا

چپ چاپ رہنا، خاموش رہنا

بَنْدھی مُٹّھی ہونا

چپ چاپ ہونا، خاموش ہونا

بَنْدھا ٹِکا جَواب

a pet reply, expected reply

بَنْدِھ مان

بندھا ہوا، جڑا ہوا، وابستہ

بَندھ میں آنا

قابو میں آنا، گرفتار ہونا، قید ہونا

بَنْدھکی

بدچلن عورت، رنڈی، طوائف، بان٘جھ عورت

بَنْدھَک پَٹ

رہن بالقبضہ ؛ رہن نامہ.

بِن٘دھ گَیا سو موتی رَہ گَیا سو کَن٘کَر

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے

بَنْدھیج

روک ٹوک، ممانعت

بَنْدھیج کی دَوا

دست روکنے کی دوا، قابض اور ممسک دوا

بَنْدھیج کا تَعْویذ

وہ تعویذ جو اسقاط حمل کو روکنے کے لیے باندھا جاتا ہے

بَنْدھُور

بازار کا بھاو نکلنے سے پہلے کسی جنس کے مقررہ نرخ پر خرید کا معاہدہ جو عام طور سے مہاجن اور ساہوکار کاشتکاروں سے کرتے ہیں ؛ رقم قرضہ کی جزءً جزءً ماہانہ ادائی ، بندھان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدھ کے معانیدیکھیے

بَنْدھ

ba.ndh•बंध

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَنْدھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بند

شعر

Urdu meaning of ba.ndh

  • Roman
  • Urdu

  • band

English meaning of ba.ndh

Noun, Masculine

  • bond, bandage, string
  • tie

बंध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चीज जिससे कोई दूसरी चीज बाँधी जाय, बाँधने का साधन, बंधन
  • बाँधने की क्रिया या भाव
  • बाल बाँधने की चोटी
  • गाँठ, ग्रंथि, गिरह
  • बंद
  • पानी रोकने का बाँध
  • कैद
  • ज़ंजीर, बेड़ी
  • बंधक रखी हुई वस्तु, गिरवी रखा हुआ धन
  • मैथुन का आसन या मुद्रा
  • स्नायु, शरीर, देह
  • कविता का अंश जिसमें चार या छह चरण होते हैं, पद्यांश
  • रचना, बनावट
  • लगाव, फँसाव

بَنْدھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone