تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بندھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بندھا کے معانیدیکھیے
بندھا کے اردو معانی
صفت
- جکڑا ہوا، کسا ہوا، گرفتار، جو آزاد نہ ہو
- بڑا سکہ جو اپنی صورت میں ہو یعنی ریزگاری کی شکل میں نہ ہو، سالم، پورا (روپیہ، نوٹ وغیرہ) جیسے : بندھا نوٹ، بندھا روپیہ
شعر
بندھن سا اک بندھا تھا رگ و پے سے جسم میں
مرنے کے بعد ہاتھ سے موتی بکھر گئے
اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر
کب پرند اڑ نہیں پاتے ہیں پروں کے ہوتے
نہ جیا تیری چشم کا مارا
نہ تری زلف کا بندھا چھوٹا
English meaning of ba.ndhaa
Adjective
- continuous
- established
- shut up
- tied
- tied, fastened, bound, fixed
- usual, ordinary
बँधा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो आज़ाद न हो, जकड़ा हुआ, कसा हुआ, गिरफ़्तार
- बड़ा सिक्का जो अपनी सूरत में हो यानी रेज़गारी की शक्ल में न हो, बंधा नोट, बंधा रुपया
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाँध, रोक
بندھا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بندھا)
بندھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔