Search results
Saved words
Showing results for "ba.nglaa"
Meaning ofSee meaning ba.nglaa in English, Hindi & Urdu
بَنگْلا کے اردو معانی
- بنگال میں کاٹی جانے والی دھرپد کی ایک قسم۔
- رتھ کی برجی نما چھتری یا چھت جو عماری کی شکل کی ہوتی ہے
- گھوڑے کے ساز کا وہ کمانی دار حصہ جو کمر پر کسا جاتا ہے اور جس میں بھارکس چڑیا چن٘گی اور دمچی شامل ہے۔
- بن٘گالی زبان۔
- ایک قسم کا پان جو مزہ میں قدرے تلخ اور گرم ہوتا ہے ، کلکتیا پان
- ان٘گیا پر مسالے یا گوٹے وغیرہ سے بنائے ہوئے پان
- بن٘گال میں مروج مکالموں سے ماخوذ ایک مخصوص وضع کا بنا ہوا مکان جس کی چھت چھپریا جھون٘پڑی نما پھون٘س یا کھپریل کی ہوتی ہے (اب وضع وغیرہ کی تخصیص نہیں رہی ، کوٹھی ، خوشنما کشادہ مکان
- بن٘گلہ نما ہودہ یا عماری۔
Showing search results for: English meaning of bangla, English meaning of banglaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ba.nglaa)
ba.nglaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone