تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے
بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا
banii ke sau saale hai.n aur big.Dii kaa ek bahno.ii nahii.n hotaa•बनी के सौ साले हैं और बिगड़ी का एक बहनोई नहीं होता
نیز - بَنی کے سَو سالے، بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی بھی نَہِیں
ضرب المثل
بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا کے اردو معانی
- اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا
- پاس میں اگر پیسا ہو تو سب کوئی اپنی بہن بیاہنے کو تیار ہوتے ہیں لیکن غریب کی بہن سے کوئی بیاہ نہیں کرنا چاہتا
- اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا
- اقبال مند کے سب دوست ہیں غریب کا کوئی نہیں
- موقع کے سب دوست ہیں
बनी के सौ साले हैं और बिगड़ी का एक बहनोई नहीं होता के हिंदी अर्थ
- अच्छे समय में सब अपना मतलब निकालते हैं और बुरे समय में कोई काम नहीं आता
- पास में अगर पैसा हो तो सब कोई अपनी बहन ब्याहने को तैयार होते हैं परंतु ग़रीब की बहन से कोई ब्याह नहीं करना चाहता
- अच्छे समय में सब दोस्त होते हैं बुरे समय में कोई ख़बर नहीं लेता
- भाग्यवान के सब मित्र हैं ग़रीब का कोई नहीं
- अवसर के सब साथी हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا)
بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔