تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنِیا" کے متعقلہ نتائج

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بَنِیا اَپْنا گُڑ چُھپا کے کھاتا ہے

اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں۔

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

بَنِیا کَنْڈا

رک : بن کنڈا ، بن (رک) کا تحتی.

بَنِیا بَقّال

معمولی طبقے کا شخص جس کی کوئی وقعت نہ ہو، فرومایہ، کم ظرف

بَنِیا سَودا دے

(ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا

بَنِیا کَرے جھالْنا

(ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا

نِکَمّا بَنِیا، باٹ ہاڑے

بے شغلی میں جو کرو ، دل بہلتا ہے

جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے

کنایتاً و اشارتاً ایسی علامتیں ظاہر کرنا جس سے ناخوشی ہو ، کسی کو دور کرنے کے لیے ایسے کام کرنا جو بظاہر کچھ نہ ہوں لیکن اصلاً کسی سے پیچھا چھڑانا مقصود ہو

دادا کَہْنے سے بَنِیا گُڑ دیتا ہے

خُوشامد سے کچھ نہ کُچھ مِل ہی جاتا ہے .

اَتْکا بَنِیا سَودا کَرے

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام کرنے پر آسادہ نہیں ہوتا ، مجبور ہوکر انسان کام کرتا ہے ، جو آدمی کسی کام میں پھنس جاتا ہے وہ اسے چارناچار انجام دیتا ہے .

اَتْکا بَنِیا سَودا دے

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام کرنے پر آسادہ نہیں ہوتا ، مجبور ہوکر انسان کام کرتا ہے ، جو آدمی کسی کام میں پھنس جاتا ہے وہ اسے چارناچار انجام دیتا ہے .

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

کَل کا بَنِیا آج کا سیٹھ

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ

نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ پہلے نادار تھا اور اب مال دار ہے.

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے

کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنِیا کے معانیدیکھیے

بَنِیا

baniyaaबनिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

بَنِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

صفت

  • (مجازاً) کنجوس، بخیل
  • (مجازاً) بزدل، بودا، کمزور
  • سیدھا آدمی جو فسادی نہ ہو

شعر

English meaning of baniyaa

Noun, Masculine

  • (esp. Hindu) merchant or trader, grain seller, shopkeeper, grocer, a vendor of provisions
  • coward
  • Merchant, trader, shopkeeper, corn-chandler, grain-seller, vender of provisions
  • miser, niggard

बनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यापार करने वाला व्यक्ति, व्यापारी, वैश्य
  • आटा, दाल, नमक-मिर्च आदि बेचने वाला दुकानदार, मोदी
  • एक हिंदू क़ौम जो आमतौर पर गल्ले की तिजारत (व्यापार, व्यवसाय) करती है, परचून की तिजारत करने वाला हिंदू, बक़्क़ाल
  • {ला-अ.} कंजूस और स्वार्थी व्यक्ति

विशेषण

  • सीधा आदमी जो फ़सादी न हो
  • (लाक्षणिक) कायर, बुज़दिल, कमज़ोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words