تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی کے معانیدیکھیے
بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی
baniye kii kamaa.ii byaah yaa makaan ne khaa.ii•बनिये की कमाई ब्याह या मकान ने खाई
بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی کے اردو معانی
قول
-
بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں
مثال - بیاہ رچاے یا کوئی حویلی بنائے تو دیکھو، توڑے کے توڑے خالی کردے کسی نے سچ کہا ہے، بنیے کی کمائی مکان یا بیاہ نے کھائی۔
बनिये की कमाई ब्याह या मकान ने खाई के हिंदी अर्थ
कथन
-
बनिये बक़्क़ाल अपना रुपया पैसा विवाह या भवन निर्माण में दिल खोल कर लगाते हैं और कामों में कंजूसी दिखाते हैं
उदाहरण - ब्याह रचाए या कोई हवेली बनाए तो देखो, तोड़े के तोड़े ख़ाली कर दे किसी ने सच कहा है, बनिये की कमाई मकान या ब्याह ने खाई।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی)
بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔