تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْجاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْجاری کے معانیدیکھیے
بَنْجاری کے اردو معانی
صفت
- بنجارن، بنجارا کی تانیث، بنجارے کی بیوی
- بنجارا (رک) سے منسوب یا تعلق رکھنے والا
- ایک قسم کا چھوٹا خیمہ جسے بنجارے استعمال کرتے ہیں
- مضبوط، پائدار، موٹا (جیسے: بنجاری لحاف)
- ابالا ہوا غلہ
- (ٹھگی) بلی جس کا روانگی کے وقت نظر آنا نیک شگون خیال کیا جاتا ہے
شعر
کس کے گھر تو ٹھہرے گی
تو تو ہے بنجاری دھوپ
کل تری خواہش کب اتنی بنجاری تھی
تو سرتاپا آنکھ تھا میں نظارہ تھی
English meaning of banjaarii
Adjective
- wife of a banjara
- belonging to, or relating to, the banjaras
- a kind of tent used by banjaras
- strong, durable
- boiled (grain)
बंजारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बंजारिन
- बंजारे की महिला, खानाबदोश की पत्नी
- एक किस्म का छोटा ख़ेमा जिसे बंजारे इस्तेमाल करते हैं
- बंजारा से संबंधित
- बिल्ली जिस का रवानगी के वक़्त नज़र आना नेक शगून ख़्याल किया जाता है
- मज़बूत, मोटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْجاری)
بَنْجاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔