تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْجِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْجِن کے معانیدیکھیے
بَنْجِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گاؤں کے قریب کی زمین
- ایک جن٘گلی بوٹی جو تین فٹ کے قریب اون٘چی ہوتی اور فصل خریف میں اگتی ہے
- کوئی چیز جو کھانا تیار کرنے میں استعمال کی جائے : مسالا، چاشنی، چاٹ، بگھار
- ترکاریاں
- (قواعد) حرف صحیح، حرف علت کا نقیض
English meaning of banjin
Noun, Masculine
- land close by a village
- a three foot long herb grown in autumn season
- anything used in preparing or dressing food, spice, sauce, condiment
- vegetables
- a consonant (as marking or distinguishing sound)
बंजिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गाँव के पास की भूमि
- एक जंगली बूटी जो तीन फ़ुट ऊंची और कार्तिक माह में उगती है
- कोई चीज़ जो खाना तैयार करने में प्रयोग की जाए : मसाला, चाशनी, चाट, बघार
- तरकारियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْجِن)
بَنْجِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔