تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن مال" کے متعقلہ نتائج

بَن مالا

جنگلی پھولوں کا ہار

گَھر میں جو شَہْد مِلے تو کاہے بَن کو جائیں

اگر بغیر محنت مشقّت کے روزی ملے تو دوڑ دھوپ کی ضرورت کیوں پڑے.

آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی

بائیں آنکھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آنکھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی

بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا

مُعامَلَہ بَن جانا

مقصد حاصل ہوجانا، کام درست ہوجانا، کام بن جانا

بَنْدَر کو مِلی ہَلْدی کی گِرَہ پَنْساری بَن بَیٹھا

چھچھورا آدمی ذرا سی چیز پر بہت اتراتا اور فخر کرتا ہے

گُر بِن مِلے نَہ گِیان، بھاگ بِن مِلے نَہ سَمْپَت

بغیر اُستاد کے علم حاصل نہیں ہوتا اور بغیر قسمت کے دولت نہیں ملتی.

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک

جو کچھ تقدیر میں ہوتا ہے، بےتدبیر مل جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن مال کے معانیدیکھیے

بَن مال

banmaalबनमाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: دینیات ہندو

بَن مال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی پھولوں کا ہار
  • تلسی، کند، مدار، پرجات اور کمل ان پانچ چیزوں کی بنی ہوئی پیروں تک لمبی مالا، جنگلی پھولوں کا ہار (خصوصاً وہ ہار جو کرشن جی پہنا کرتے تھے)

English meaning of banmaal

Noun, Masculine

  • a garland of wild flowers (usually of the tulsi, the kunda, the mandar, the parijat, and the saro-ruha or lotus), reaching down to the feet, the chaplet worn by Lord Krishna
  • garland of wild flowers

बनमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली फूलों की माला, जंगली फूलों को पिरों कर बनाई हई माला
  • तुलसी, कुंद, मंदार, परजाता और कमल इन पाँच चीज़ों की बनी हुई पैरों तक लंबी माला, जंगली फूलों का हार (विशेषतः वह हार जो कृष्ण जी पहना करते थे )

بَن مال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone