تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی" کے متعقلہ نتائج

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی

بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی کے معانیدیکھیے

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی

bin maa.nge mile so duudh aur maa.nge mile so paaniiबिन माँगे मिले सो दूध और माँगे मिले सो पानी

نیز - آپ سے مِلے سو دُودھ بَرابَر مان٘گے مِلے سو پانی, آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

ضرب المثل

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی کے اردو معانی

  • بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا
  • بغیر مانگے جو چیز ملے وہی اچھی ہوتی ہے لیکن جو مانگے سے ملے وہ پانی برابر، جھگڑے سے ملے تو خون کے برابر
  • مانگی ہوئی چیز سے خود بخود ملی ہوئی چیز بہتر ہوتی ہے
  • جو چیز بغیر مانگے ملے وہ دودھ کے برابر قیمتی ہے، کبیر کہتے ہیں کہ دینے والے کو جس میں کسی طرح کی پریشانی ہو وہ خون کے برابر یعنی قابل اعتنا اور بیکار ہے
  • سوال کرنا برا ہے جو خود سے مل جائے وہی بہتر ہے (استغنا کی تعریف میں مستعمل ہے)

    مثال - آپ سے ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی کہے نانک وہ رکت برابر جس میں کھینچا تانی (۱۵۳۸، نانک، امیراللغات، ۲ : ۴۲)

बिन माँगे मिले सो दूध और माँगे मिले सो पानी के हिंदी अर्थ

  • बिना सवाल के आवश्यकता पूरी हो तो क्या कहना और माँगने की आवश्यकता पड़े तो आनंद नहीं आता
  • बिना माँगे जो वस्तु मिले वही अच्छी होती है परंतु जो माँगे से मिले वो पानी बराबर, झगड़े से मिले तो ख़ून के बराबर
  • माँगी हुई वस्तु से स्वयं मिली हुई वस्तु बेहतर होती है
  • जो बिना माँगे मिले वह दूध के बराबर अमूल्य है, कबीर कहते हैं कि देने वाले को जिसमें किसी तरह का कष्ट हो वह रक्त के बराबर अर्थात घृणित और तुच्छ है
  • सवाल करना बुरा है जो स्वयं से मिल जाए वही अच्छा है (अनिच्छा की व्याख्या में प्रयोग किया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن مانگے مِلے سو دُودْھ اور مانگے مِلے سو پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words