تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنّو" کے متعقلہ نتائج

بَنّو

چھوٹی لڑکی یا بیٹی کو پیار سے پکارنے کا کلمہ، پیاری دلاری، خانم، بیگم

بَنّوں

رک : بنّو.

بَنّو جان

عورت کا مرد کے لیے کلمۂ خطاب۔

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں.

بی بی بَنّو

پیار یا بے تکلفی کے انداز میں لڑکیوں یا عورتوں کے لیے مستعمل.

آنکھ نہ ناک بَنّو چاند سی

اس بد صورت کے لئے طنزیہ طور پر استعمال کرتے ہیں جو خود کو خوبصورت جانے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنّو کے معانیدیکھیے

بَنّو

bannoबन्नो

وزن : 22

اشتقاق: بنو

بَنّو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی لڑکی یا بیٹی کو پیار سے پکارنے کا کلمہ، پیاری دلاری، خانم، بیگم
  • دلھن
  • بہو، بیٹی، بہن

English meaning of banno

Noun, Feminine

  • a female form of address for another female, dear, friend
  • bride
  • daughter in-law, daughter, sister

बन्नो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी लड़की या बेटी को प्यार से पुकारने का कलिमा, प्यारी दुलारी, ख़ानम, बेगम
  • दुल्हन
  • बहू, बेटी, बहन

بَنّو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone