تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن تُرَئی" کے متعقلہ نتائج

تُرَئی

تُوہی

تُرَئی ہونا

بگل بجنا.

تُرَئی کی بیل

(عو) (مجازاً) لڑکی (جو دیکھتے دیکھتے جوان ہو جاتی ہے).

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں

تُرَئی کا سا پُھول

(عو) (لفظاً) ترئی کے زرد پھول کی مانند ، (کنایۃً) زر خالص ، کھرے روپئے ، عمدہ اور خوش نما سکہ.

بَن تُرَئی

ایک قسم کی جن٘گلی ککڑی (انگریزی)

رام تُرَئی

گِھیا تُرَئی

چکنی جلد کی ترئی جو خوش ذائقہ پکتی ہے اور مطلق تلخ نہیں ہوتی ، کھترا ترئی کا نقیض .

جِھینگا تُرَئی

توری کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن تُرَئی کے معانیدیکھیے

بَن تُرَئی

bantura.iiबनतुरई

اصل: ہندی

بَن تُرَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی جن٘گلی ککڑی (انگریزی)

English meaning of bantura.ii

Noun, Feminine

  • Luffa acutangula

बनतुरई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंदाल
  • एक क़िस्म की जंगली ककड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن تُرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن تُرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone