تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَئی" کے متعقلہ نتائج

تُرَئی

تُوہی

تُرَئی ہونا

بگل بجنا.

تُرَئی کی بیل

(عو) (مجازاً) لڑکی (جو دیکھتے دیکھتے جوان ہو جاتی ہے).

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں

تُرَئی کا سا پُھول

(عو) (لفظاً) ترئی کے زرد پھول کی مانند ، (کنایۃً) زر خالص ، کھرے روپئے ، عمدہ اور خوش نما سکہ.

بَن تُرَئی

ایک قسم کی جن٘گلی ککڑی (انگریزی)

رام تُرَئی

گِھیا تُرَئی

چکنی جلد کی ترئی جو خوش ذائقہ پکتی ہے اور مطلق تلخ نہیں ہوتی ، کھترا ترئی کا نقیض .

جِھینگا تُرَئی

توری کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَئی کے معانیدیکھیے

تُرَئی

tura.iiतुरई

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: سبزیاں

تُرَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تُوہی
  • ایک ترکاری کا نام، جو گہرے سبز رن٘گ کی ہوتی ہے، چھوٹی ککڑی کے برابر یا کسی قدر اس سے بڑی ہوتی ہے، اوپر کا چھلکا اتارنے کے بعد اس کا گودا اور بیج سفید نکلتے ہیں، بعض کا مزہ کڑوا ہوتا ہے، جسے ترکاری کے طور پر استعمال نہیں کیا جاتا، باقی قسمیں تنہا یا گوشت کے ساتھ ملا کر پکائی اور کھائی جاتی ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں : ایک ارہ ترئی، جس میں لمبائی میں ابھری ہوئی لکیریں ہوتی ہیں، دوسری گھیا ترئی، اس کی بالائی سطح چکنی اور ہموار ہوتی ہے، لاط : Luffa acutangula، توری
  • مونث۔ ایک ترکاری کا نام، جسے گنوار ’تُورَئی‘ کہتے ہیں، بگل

English meaning of tura.ii

Noun, Feminine

  • a kind of cucumber, zucchini

तुरई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बेल जिसके फल से तरकारी बनाई जाती है, तोरी, तोरई
  • एक प्रकार का खीरा

تُرَئی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone