تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَقرعِید" کے متعقلہ نتائج

بَقرعِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَقرعِید کے معانیدیکھیے

بَقرعِید

baqar'iidबक़र'ईद

اصل: عربی

موضوعات: تیوہار

بَقرعِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of baqar'iid

Noun, Feminine

  • feast held in commemoration of Abraham's offering to sacrifice his son Ismail

बक़र'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमानों की वह ईद जो अरबी मास ज़ुलहिज्जा की दसवीं तारीख को होती है, जो पैग़म्बर इब्राहीम को अपने पुत्र इस्माईल को बलि देने के स्मृति में मनाया जाता है, जब्कि पैग़म्बर इस्माईल के स्थान पर ईश्वर ने स्वर्ग से एक मेंढा भेज उसको पैग़म्बर इस्माईल से परिवर्तित कर दिया था और उसकी बलि हुई थी

بَقرعِید کے مترادفات

بَقرعِید سے متعلق دلچسپ معلومات

بقرعید یہ لفظ کبھی کبھی بسکون دوم (بق ر عید)بر وزن فاعلات بھی بولا جاتا ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ اور فیلن میںیہی تلفظ درج ہے۔آج کل یہ تلفظ بہت کم سننے میں آتا ہے اور قابل ترک ہے۔اس لفظ کا کتابی تلفظ اول و دوم کے فتحہ کے ساتھ ’’بَقَر عید‘‘بر وزن مفاعیل ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میںیہ شعر درج ہے ؎ جو قرباں بقر عید کے دن کریں سواری کریں اوس اوپر چڑھ چلیں اس شعر کی تاریخ۹۶۷۱ درج ہے۔مصرع ثانی غلط چھپا ہے، ممکن ہے ’’سواری کریں اوس اوپر چڑھیں‘‘ ہو، بہرحال ’’بقر عید‘‘ بر وزن مفاعیل کی سند اس شعر سے مل جاتی ہے۔ یہ تلفظ آج کل تقریباً معدوم ہے۔ عام بول چال میںیہ لفظ ’’بقرید‘‘ بروزن مفعول ہر طرف مقبول ہے، اور اسی طرح شعر میں لایا جائے تو کوئی ہرج نہیں۔ دیکھئے، ’’بخرید‘‘،’’ بقر عید‘‘؛’’بقرید‘‘؛’’ بکرید‘‘ ۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَقرعِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَقرعِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words