وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مؤنث
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
بقرید ’’بقرعید‘‘ کایہ تلفظ بروزن مفعول عام بول چال میں بہت مدت سے ہے۔ چنانچہ نظیراکبرآبادی کے یہاں ہے، (نظم ’’عید الفطر‘‘ ؎ ایسی نہ شب برات نہ بقرید کی خوشی جیسی ہر ایک دل میں ہے اس عید کی خوشی آج کل ہرجگہ یہ تلفظ رائج ہے اور اسی کو صحیح سمجھنا چاہئے۔ شعرمیں بھی یوں ہی بندھے توکچھ مضائقہ نہیں۔ دیکھئے، ’’بخرید‘‘، ’’بقرعید‘‘، ’’بقرید‘‘، ’’ بکرید‘‘ ۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔