تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر آوَرد" کے متعقلہ نتائج

آوَرْد

تکلف، بناوٹ، ٹھون٘س ٹھان٘س (عموماً کلام یا بیان میں)

آوَرْد نَوِیس

لائی ہوئی چیزوں کا حساب رکھنے والا

آوَرد گاہ

میدان جنگ

آوَرْدَہ نَوِیس

لائی ہوئی چیزوں کا حساب رکھنے والا

آوردنی

لانے کے لائق

آوَرْدَہ

ساتھ لایا یا بلایا ہوا آدمی، ایسا شخص جو کسی کے وسیلے سے ملازم ہوا ہو، متوسّل

آوَرْدَن

لانا، حصول

نَو آوَرد

باد آوَرْد

(موسیقی) ایک سر کا نام

بَر آوَرد

تنخواہ کا گوشوارہ، بل

لاج آوَرْد

نقشن لانے والا.

ہَم آوَرْد

سامنے کھڑے ہو کر لڑنے والا، مقابل، حریف، دشمن، ہمسر

رَہ آوَرْد

دور سے لایا ہوا، مسافر کا پیش کیا ہوا تحفہ، توشہ

راہ آوَرْد

دور سے لایا ہوا، مسافر کا پیش کیا ہوا تحفہ ؛ توشہ.

بادْ آوَردْ سِپاہ

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ، چھاتا بردار فوج

گَن٘جِ آبْ آوَرْد

پانی کا لایا ہوا خزانہ

گَنجِ باد آوَرْد

گَنجِ شادْ آوَرْد

خسرو پرویز کے ساتویں خزانے کا نام

آب آوَرْدِ سِپاہ

بحری فوج کا دستہ جو پانی کے راستے سفرکرے، سپاہیوں کا وہ جتھا جو سمندری فوج سے متعلق ہو

دَرْیا بَرْ آوَرْد

رک : دریا برآر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر آوَرد کے معانیدیکھیے

بَر آوَرد

bar-aavardबर-आवर्द

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: معاشیات

بَر آوَرد کے اردو معانی

صفت

  • تنخواہ کا گوشوارہ، بل
  • فہرست، مصنوعات یا سامان تجارت کا گوشوارہ
  • مصارف کے تخمینے کی فہرست، وہ فرد جس میں کسی کام کی تکمیل کے تخمینی مصارف تفصیلاً یا بالاجمالی درج ہوں

English meaning of bar-aavard

Adjective

  • list of products or trade goods
  • estimate, calculation
  • expenditure
  • salary account

बर-आवर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वेतन का विवरण, बिल
  • सूची, व्यापार के सामान का विवरण
  • अनुमानत: खर्च की सूची, वह विवरण जिसमें किसी कार्य का अनुमानित लेल-देन संपूर्ण रूप से लिखा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر آوَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر آوَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone