زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’معاشیات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’معاشیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آجِر

(معاشیات) جو شخص ذاتی یا مستعار سرمایے سے کمپنی یا کارخانہ قائم کرے، مالک

آمْنہ

دلیرعورت، بہادرعورت، نڈرعورت

آنْکنا

قیمت کا تخمینہ کرنا

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اُجْرَتِ تَضْمِیمی

(معاشیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو

اُجْرَتِ خاندانی

(معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھری کی مجموعی کائی .

اُجْرَتِ صَحِیْحَہ

(معاشیات) کسی کام کی وہ ات جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو جیسے ایک بڑھتی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لئے دو سر اد وغیرہ چاہیے تو یہ اس کی صحیہ اجرت ہوگی .

اُجْرَتِ مُتَعارَف

(معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے .

اِسْتحصال

حصول، حاصل کرنا

اَصْلِ دائِر

معشیات: جو اصل عمل پیدائش میں اول ہی مرتبہ اپنا کام پورا کرے، چالو سرمایہ

اَصْل دار

(معشیات) کسی کاروبار میں سرمایہ لگانے والا، سرماے کا مالک

اَصْلِ قائِم

(معاشیات) ابتدائی پونجی جو عمل پیدائش میں عرصے تک اپنا کام سر انجام دیتی رہے، قائم یا مستقل سرمایہ

اِفْراطِ زَر

(معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجرا جس سے روپیہ کی قدر و قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

اَقْدار

پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں

اَن بَٹا خاندان

(معاشیات) وہ خاندان جس کے سب افراد مشترک طور پر معاشی زندگی بسر کریں، جوائنٹ فیملی کا ترجمہ

بازارِ مُبادَلَہ

غیر ملکی زرمبادلہ بازار، فاریکس یا کرنسی مارکیٹ

بالا گودام

(معاشیات) وہ گودام جس میں غلے کو خاص کر بین الاقوامی تجارت کے نقطۂ نظر سے اور کسان کے بیش ترین فائدے کے زاویۂ نگاہ سے پوری طرح قاہل فروخت حالت میں رکھا جاتا ہے ، (انگریزی) Elevator

بَدَل پَذِیر

(معاشیات) مبادلے میں قابل قبول ، مبادلے کے قابل.

بَر آوَرد

تنخواہ کا گوشوارہ، بل

بَسْتِ طَلَب

طلب کی وہ کمی جو اضافہ قیمت کے علاوہ کسی اور سبب سے ہو

بَڑَھوْتْری

(معاشیات) وہ اضافہ جو ہنڈی کی قیمت میں رسد کی کمی یا طلب کی کثرت کے باعث پیدا ہو

بیاج پَر بِیاج

اصل زر میں سود کی رقم جمع کر کے کل رقم پر سود، سود مرکب

بَیعِ سازِشی

وہ بیع جو مصلحۃً صلاح مشورے کے بعد جھوٹ موٹ کی جائے

تامِین

آمین کہنا

تَعْدِیَہ

(قواعد) فعل لازم کو متعدی بنانا

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَفرِیقی مَحْصُول

(معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول.

تَقْلِیلِ حاصِل

آمدنی بافت یا پیداوار میں کمی، معاشیات: سرمایہ یا محنت میں اضافہ، ایک خاص نقطے تک پہن٘چنے کے بعد پیداوار میں ہونے والا نسبتاً کم اضافہ

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَوازُنِ تِجارَت

(معاشیات کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں ’’موافق توازن تجارت ‘‘ کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے ’’ ناموافق توازن تجارت ‘‘ کہتے ہیں

تَوازُنِ داد و سِتَد

(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).

ثَباتِ قَدْر

(معاشیات) شے کی قیمت کا یکساں رہنا، گھٹاؤ بڑھاؤ نہ ہونا

جُرْعَہ

کھیت کا ایک حصہ

چَلَت

(ٹھگی) روانگی، دو گھڑی دن رہے ٹھگی کے لیے روانہ ہونا

چَلَت پِھرَت

لین دین

حاصِل

پیداوار (کھیتی کی)

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خُشْکی کی زَمِین

(معاشیات) تقسیم اراضی میں کِسان کو دی جانے والی وہ زمین جس پر وہ اپنی گزر بسر کے لئے مکان بنا سکے ۔

دامی واصِلات

کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مال گزاری

دَنانِیر

طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے، جس کی شرح وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے اصل املا دنار تھا

دَولَت آفْرِیں

(معاشیات) مال و زر اور اشیائے صرف پیدا کرنے والا

دیہی اِمْداد

(معاشیات) گاؤں اور دیہاتوں کے سدھار و ترقی کے لیے قائم کیا ہوا محکمہ، جس کے ذریعہ رقم دیہاتیوں کو دی جاتی ہے

رِعایَتی دِن

(معاشیاتِ ، بنکاری) ہر قسم کی ہنڈیِ پٹانے کے واسطے وقتِ معیّنہ کے بعد تین دن کی مہلت.

ریزْگاری

دھات کے سکّے جو روپے سے قیمت میں کم ہوں، جیسے: اٹھنی، چونی، پچاس، پچیس اور دس پیسے والا سکہ یا پیسہ وغیرہ، چلّر، چُھٹّا، کُھلّا، خوردہ

سَرْمایَہ کار

کاروبار میں پونجی لگا کر دولت کمانےوالا، سرمایہ لگانے والی اسامی

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

صادِر

نکلنے والا، باہر آنے والا، (کسی جگہ سے) خارج ہونے والا

صادِر مَعْمُولی

(معاشیات) صادر معمولی وہ اخراجات ہیں جن کی ہر دفتر کو معمولی طور پر ضرورت ہوتی ہے

صادِرسَہ بَنْدی

(معاشیات) فوج کے اخراجات کے لیے معاش از قسم نقدی یا اراضی جو عطا کی گئی ہو

ضَرُورِیّاتِ حَیات

(معاشیات) ضروریاتِ زندگی

طَرِیقِ بَدَل

(معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز اِستعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم

طَلَبِ مُرَکَّب

(معاشیات) ایسی چیز کی مانگ جس سے کئی چیزیں تیار ہوتی ہیں ، مثلاً چمڑا جو سوٹ کیس ، جوتے ، ہینڈ بیگ ، بستر بند وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے.

طَلَبِ مُشْتَرِک

(معاشیات) ایسی کل چیزوں کی مجموعی مان٘گ جو مل کر ایک چیز تیار کرتی ہوں.

عارِضِی بَنْد و بَسْت

(معاشیات) مالگزاری میں حکومت کا وہ حصّہ جوعارضی طور پر کسی مدت کے لیے مقررکیا جائےعارضی بندوبست کہلاتا ہے

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

قانُونِ طَلَب

(معاشیات) وہ قانون جس میں مطلوبہ شے کی مقدارِ مقبوضہ میں ہر جدید اضافہ کا افادہ نسبتاً گھٹتا جاتا ہے .

قُدْرَتِی وَسائِل

عوامل قدرت، قدرتی اشیا (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)

قُوَّتِ خَرِید

(معاشیات) خریدنے کی قوت یا استعداد، اشیاء کی خریداری کےلئے موجود و مہیا مالی استعداد

قِیمَتِ خَرِید

زر کی وہ مقدار جو کسی چیز کے بدلے میں دی جائے

قِیمَتِ رَسَدی

نسبتی قیمت، حصّہ کے موافق قیمت

قِیمَتِ صَحِیحَہ

(معاشیات) وہ قیمت جو بازار میں وصول ہو ، اصل دام (انگ : Equilibrium Price).

قِیمَتِ فَروخ٘ت

وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں

گَرْدِش

دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ

گُلُو تَراش

(لفظاً) گلا کاٹنے والا، تباہ کن؛ (معاشیات) کاروبار میں مقابلہ جس کا منشا ہر ممکن طریق سے حریف کو زک دینا اور تباہ کرنا ہوتا ہے حتّیٰ کہ خود بھی نقصان برداشت کر لیا جاتا ہے تاکہ جب حریف سے میدان خالی ہو جائے تو موجود نقصان کی تلافی بھی ہو سکے اور حسب دلخواہ منافع حاصل ہو.

لَچَک دار

وہ (چیز) جس میں لچک ہو، لچکیلا، (مجازاً) ایک حالت یا صورت سے دوسری حالت یا صورت اختیار کرنے والا، نرمی کی گنجائش رکھنے والا، حالات کے مطابق بدلنے والا

لَگان اِجارَہ

(معاشیات) وہ زائد اُجرت یا منافع جو کسی خاص پیدائشی قابلیت یا اتفاقی سہولت کی وجہ سے حاصل ہو

لَمْبَری

نمبر کا ، نمبر والا ، نمبر کے مطابق ، ترتیب وار ؛ (کنایۃً) معرکہ کا ، زبردست .

ماحَصَل

خلاصہ، لبِّ لباب

مالِیات

۱۔ ( معاشیات ) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب ، اقتصادی صورت حال ، فینانس ۔

مالِیاتی

مالیات سے منسوب، مالیات کا، اقتصادیات کا

مامُون تِجارت

(اقتصادیات) باتحفّظ یا محفوظ تجارت ، وہ لین دین یا تجارت جس پر سخت اور کڑے محصول عائد ہوں، آزاد تجارت (Free Trade) کی ضد۔

مَجْمُوعی قِیْمَت

اکٹھی قیمت

مَخْلُوط کاشْت

(معاشیات) جہاں کاشت کاری سے مقامی کفالت نہیں ہوتی وہاں کھیتی باڑی کی کمی گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، مرغی وغیرہ کی پرورش سے پوری کی جاتی ہے ان دونوں ذرائع معاش کو مشترکہ طور پر مخلوط کاشت کہتے ہیں

مَرد زَدَہ

مردوں کا مارا ہوا ؛ (مجازاً) مردوں کا بنایا ہوا ، مردوں کے زیر اثر (معاشرہ) ۔

مُساوی القَدر

(معاشیات) قدر میں برابر، قیمت میں یکساں، مبادلہ میں ہم قیمت (شے)

مُشَاہَرَہ

ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت

مُشْتَرَکَہ مَنْڈی

(معاشیات) اجتماعی تجارت کا بازار جہاں ان کے مال کی کھپت ہو ۔

مَصارِفِ پَیدائِش

(معاشیات) وہ خرچ جو اشیا کو بازار تک لانے کی غرض سے برداشت کرنا ضروری ہے ، وہ اجرت جو مزدوروں کو براہِ راست یا بالواسطہ ادا کی گئی ہو نیز وہ معاوضہ اور صلہ جو کہ آجر کو اس کی محنت اور خرچ کے وقت ملتا ہے ۔

مَصْنُوعی قِلَّت

(معاشیات) قلت، جوغیرحقیقی ہو، حالات کی تبدیلی کے ذریعے پیدا کی ہوئی قلت

مَعاشِیات

اقتصادیات سے متعلق علم جس میں دولت کی پیداوار اور تصرف یا نوعِ بشر کی مادّی فلاح و بہبود کا مطالعہ کیا جاتا ہے

مُعاوِن پَیداوار

(معاشیات) کسی مادی شے کے بنانے میں حصہ دار عناصر (جیسے مکان بنانے کے لیے مٹی ، چونا ، لکڑی ، لوہا وغیرہ) ۔

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

مَقسُوم

(ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے

مُناپَلی

(معاشیات) کسی کاروبار یا کام کا مخصوص شخص یا اشخاص کے دائرے میں محدود اور دوسروں کا اس سے محروم رہنا ، اجارہ داری ، حق تجارت بلاشرکت غیرے ، اجارہ ؛ (مجازاً) ذاتی چیز ۔ ان لوگوں نے گلڈ کو مناپلی بنا لیا ہے ۔

مونوپَلی

(معاشیات) بلا شرکت ِغیرے اجارہ داری ۔،

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

نُظَمَاْئے جَمْع بَنْدِی

(معاشیات) مال گزاری وصول کرنے والے ناظمین

نَفَع نُقصان

رک: نفع نقصان

نَقْد کا نَقْد سے تَبادَلَہ

(معاشیات) نقد کے عوض نقد ، کرنسی کا دوسری کرنسی سے تبادلہ ۔

واجِبات

ایسے احکام شرعی جن پر عمل کرنا ضروری ہو، فرض امور، لوازم شرعیہ

کامِل اِجارَہ

(معاشیات) اجارہ داری کی ایک صورت ؛ مکمل اجارہ .

کَساد بازاری

لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

کِفایات

(معاشیات) فائدے، سہولتیں.

کِفایاتِ داخِلی

(معاَشیات) پیداوار میں ایسی سہولتیں جن سے خاطر خواہ منافع حاصل ہو.

کیرِیَر بَنانا

(معاش یا فن میں) ترقی کرنا، حالت سدھارنے کے لیے دوڑ دھوپ کرنا ، مستقبل سنوارنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words