تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر عَکْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر عَکْس کے معانیدیکھیے
بَر عَکْس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- الٹا
- برخلاف، دستور معمول یا قول و قرار وغیرہ کے خلاف، مخالف
- نقیض
شعر
اس آئنے نے اصولوں پہ ضد نہ کی کہ ورنہ
میں اپنے آپ کے برعکس ہونے والا تھا
اپنے انکار کے برعکس برابر کوئی تھا
دل میں اک خواب تھا اور خواب کے اندر کوئی تھا
آئینۂ نگاہ میں تعلیم اور تھی
برعکس ہو گیا جو لکھا تھا کتاب میں
English meaning of bar-'aks
बर-'अक्स के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- विपरीत, उलटा, विरुद्ध
- विरुद्ध, दिनचर्या या पारस्परिक प्रतिज्ञा और वचन इत्यादि के विरुद्ध, विरोधी
- विपरीत
بَر عَکْس کے مترادفات
بَر عَکْس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر عَکْس)
بَر عَکْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔