تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخالِفِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخالِفِین کے معانیدیکھیے
مُخالِفِین کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- دشمنی یا عداوت رکھنے والے
شعر
مرا سوال غزل کے مخالفین سے ہے
مجھے نکل کے دکھا دیں غزل کے جادو سے
شعر و ادب کی راہ میں ہے گامزن شکیلؔ
اپنے مخالفین کی پروا کیے بغیر
کوئی اے خمارؔ ان کو مرے شعر نذر کر دے
جو مخالفین مخلص نہیں معترف غزل کے
English meaning of muKHaalifiin
Noun, Masculine, Plural
- oppositions
मुख़ालिफ़ीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- विरोध करनेवाले, विरोधी गण, दुश्मन लोग
مُخالِفِین کے مترادفات
مُخالِفِین کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخالِفِین)
مُخالِفِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔