تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر پا کے معانیدیکھیے
بَر پا کے اردو معانی
صفت
- اٹھایا ہوا، پیدا
- پھلا پھولا، سرسبز، آباد، خوش
- سچا ہوا، اٹھا ہوا، پھیلا ہوا
- قائم، برقرا، استادہ
- بھلا پھولا، سر سبز، آباد، خوش
- قائم، برقرار، استادہ
- مچا ہوا، اٹھا ہوا ، پھیلا ہوا
- منعقد
English meaning of bar-paa
Adjective
- afoot, continuing, on going
- happen
- on foot
- set up, established, firm, standing
बर-पा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (उत्पात या उपद्रव) जो उठ खड़ा हुआ हो
- जो अपने पैरों पर खड़ा हो।
- उपस्थित, क़ाइम, खड़ा हुआ
- जो उठ खड़ा हुआ हो; फैलनेवाला (उपद्रव या उत्पात)
- होना
- अपने पैरों पर खड़ा होने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر پا)
بَر پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔