تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرآمدہ" کے متعقلہ نتائج

بَرآمدہ

بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، مکان کے سامنے بغیر دروازے کا کمرا، اوپر کی منزل کا باہر نکلا ہوا کمرا، پیش گاہ ایوان، غلام گردش، بارجہ، ورانڈہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرآمدہ کے معانیدیکھیے

بَرآمدہ

baraamdaबरामदा

اصل: فارسی

بَرآمدہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، مکان کے سامنے بغیر دروازے کا کمرا، اوپر کی منزل کا باہر نکلا ہوا کمرا، پیش گاہ ایوان، غلام گردش، بارجہ، ورانڈہ
  • دالان، اوسارا

صفت

  • ابھرا ہوا
  • ہوا کو باہر نکالنے والا روشن دان

شعر

English meaning of baraamda

Noun, Masculine

  • plural-in American English, a porch is a raised platform built along the outside wall of a house and often covered with a roof, the British word is veranda, veranda or verandah, a gallery or terrace with a roof on the front, back or side of a house

Adjective

  • air ventilator

बरामदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर का बाहर बैठने आदि का सामने से खुला स्थान, दालान, ओसारा, मकानों में वह छाया हुआ लंबा सँकरा भाग जो कुछ आगे या बाहर निकला रहता है, बारजा, छज्जा
  • दालान, ओसारा

विशेषण

  • उभरा हुआ
  • हवा को बाहर निकालने वाला रोशनदान

بَرآمدہ کے مترادفات

بَرآمدہ سے متعلق دلچسپ معلومات

برآمدہ کا لفظ تو آپ نے سنا ہی ہوگا ؟ یہ پرتگالی زبان کا لفظ ہے۔ ہندی اردو میں یہ لفظ 18 ویں صدی کے آغاز میں شامل ہو چکا تھا۔ پرتگالی میں اسے Veranda لکھتے اور بولتے تھے۔ اس کے بعد اس کا استعمال یوکے انگلش میں ہونے لگا۔ lexico oxford اور Douglas R. Harper کے مطابق یہ لفظ فرنچ میں یوکے انگلش کے بعد آیا ۔ یو کے انگلش میں اس کا املا ‘Veranda’ اور ‘Verandah’ ہے۔ فارسی زبان کا لفظ یار بھی اب آکسفورڈ ڈکشنری میں شامل ہو چکا ہے۔ یو کے انگلش میں اس کا استعمال پہلی بار 1963 میں دیکھا گیا تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرآمدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرآمدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words