تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرار" کے متعقلہ نتائج

بَرار

محصول ٹیکس، ٹیکس وصول کرنے والا

بَرار ہونا

(کسی کام کا) بارآور ہونا ، انجام تک پہن٘چنا ، پورا ہونا .

بَرارا

(موسیقی) میگھ راگ کا پہلا پتر

نَو بَرار

وہ زمین جس پر پہلی دفعہ مال گزاری لگی ہو

دَریا بَرار

दे. ‘दर्याबरामद' ।।

آب بَرار

گھر میں پانی لانے والاکمیرا، سقّا، بھشتی، پنہارا

ہَل بَرار

(کاشت کاری) ہلوں کی تعداد پر مال گزاری لگان ، لگان اراضی مزروعہ

صحبَت بَرار

one who carries on or promotes social intercourse or companionship, acquaintance

حاجَت بَرار

حاجت پُوری کرنے والا ، مراد برلانے والا .

بِسوا بَرار

گانْو کی اراضی میں حق رکھنے والا ، اس کی آمدنی وصول کرنے والا ، زمینْدار

بیہْری بَرار

جنس کی مالگزاری پر چندہ

کُتُب بَرار

(کتب خانہ) کتابیں نکالنے اور جاری کرنے والا .

چَک بَرار

چک کی مالگذاری یا لگان وصول کرنے والا

صُحْبَت بَرار آنا

دوستی نبھنا، میل جول ہونا، موافقت آنا

صُحْبَت بَرار ہونا

دوستی نبھنا، میل جول ہونا، موافقت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرار کے معانیدیکھیے

بَرار

baraar•बरार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَرار کے اردو معانی

اسم، صفت

  • محصول ٹیکس، ٹیکس وصول کرنے والا
  • کسی کے ذریعے لایا ہوا، لانے والا

اسم، مذکر

  • وہ چندہ جو پورے گاوں سے وصولا جاتا ہو، وہ چندہ جو گاوں میں ہر گھر سے لیا جاتا ہو۔

شعر

Urdu meaning of baraar

  • Roman
  • Urdu

  • mahsuul Taiks, Taiks vasuul karne vaala
  • kisii ke zariiye laayaa hu.a, laane vaala
  • vo chandaa jo puure gaava.n se vasuulaa jaataa ho, vo chandaa jo gaava.n me.n har ghar se liyaa jaataa ho

English meaning of baraar

Noun, Adjective

Noun, Masculine

  • the donation which is collected from the whole village

बरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • उत्पाद कर, कर वसुल करने वाला
  • लाने वाल, किसी के द्वारा लाया हुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चंदा जो गांवों में हर घर से लिया जाता हो, वह चंदा जो पूरे गाँव से वसूला जाता हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone