تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"براتی" کے متعقلہ نتائج

براتی

وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

ہر ایک کی اپنی اپنی پسند اور خواہش ہوتی ہے

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

بَراتَیْں

بَراتِیُوْں

جَہاں دُولھا تَہاں بَراتی

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

باپ پوت براتی

غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

آ گَئے بَراتی نَہ خُشْکا نَہ چَپاتی

بد انتظامی کے موقع پر مستعمل

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی

میں ایسے نفع سے در گزرا

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں براتی کے معانیدیکھیے

براتی

baraatiiबराती

اصل: ہندی

وزن : 122

براتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of baraatii

Noun, Masculine

  • participant(s) in the marriage procession
  • people in marriage procession from groom side

बराती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विवाह में वर पक्ष की ओर से शामिल होने वाले लोग
  • बरात में जाने वाला व्यक्ति

विशेषण

  • बरात-संबंधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (براتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

براتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone