تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں

کنجوسی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، انجام کار سخی اور کنجوس کا حساب برابر برابر ہو جاتا ہے

سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں

فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں کے معانیدیکھیے

بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں

baras bhar me.n saKHii aur suum baraabar ho jaate hai.nबरस भर में सख़ी और सूम बराबर हो जाते हैं

ضرب المثل

بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں کے اردو معانی

  • کنجوسی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، انجام کار سخی اور کنجوس کا حساب برابر برابر ہو جاتا ہے
  • سخی لٹاتا رہتا ہے اور کنجوس خرچ نہیں کرتا نتیجہ ایک ہے کہ سخی اپنے پاس خرچ کرنے کو کچھ رکھتا نہیں اور کنجوس خرچ کرتا نہیں
  • سوم یعنی کنجوس کی کسی نہ کسی طور سے نقصان ہوتا رہتا ہے اور سخی کو ہر طرح سے حصولیابی ہوتی ہے اسی لئے کہتے ہیں

बरस भर में सख़ी और सूम बराबर हो जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • कंजूसी करने से कोई लाभ नहीं होता, अंत में दानवीर और कंजूस का हिसाब बराबर बराबर हो जाता है
  • दानवीर लुटाता रहता है और कंजूस ख़र्च नहीं करता परिणाम एक है कि दानवीर अपने पास ख़र्च करने को कुछ रखता नहीं और कंजूस ख़र्च करता नहीं
  • सूम की किसी न किसी प्रकार हानि होती रहती है और दाता एवं दानवीर को हर प्रकार से प्राप्ति होती है इसी लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words