تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برس ہا برس" کے متعقلہ نتائج

بَرس

بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد ممین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)

بَرسُو

بَرسالِیَہ

وہ ملازم جو سال بھر کے لئے رکھا جائے

بَرساتی

مکان کے آگے کا سائبان جس میں عموماً باہر سے آنے والی گاڑی یا موٹر رکتی ہے

بَرسانا

بارش کرنا، بارش بھیجنا یا لانا

بَرسات کی ہَوا

موسمِ باراں کی ہوا بلحاظِ موسم بہت ٹھنڈی ہوتی ہے

بَرسوں کی راہ

بَرس پیچھے

سال بھر کے بعد

بَرسوں کی

برسوں کا (رک) کی تالیف.

بَرسَرِ کار ہونا

بَرسَرِ کَد

دشمن ، عداوت پر کمر بستہ .

بَرسَرِ کِیں

رک : بر سر پرخاش .

بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن

ساون کے مہینے کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے

بَرساتی فَصْل

برسات کی رُت، وہ غلہ جو برسات میں بویا جائے یا برسات کی فصل میں تیار ہو

بَرسَرِ خَطا

جو غلطی پر ہو ، ملزم ، خطاوار .

بَرسوں جھولنا

مدتوں کسی چیز کی امید یا تلاش میں رہنا

بَرساتی نالا

بَرساتی سانپ

بے ضرر سانپ جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتے ہیں

بَرسَرِ حِساب

سختی یا محاسبہ کرنے پر آمادہ .

بَرسَرِ خِلاف

مخالف بر آبدہ ، دشمن .

بَرسَرِ کاوِش

دشمنی پر آمادہ ، دشمن .

بَرسَرِ فَساد

جھگڑے کے لیے آمادہ .

بَرسوں جِھلانا

عرصے تک امیدوار رکھنا، مدتوں تک ترسانا

بَرسات کی گَھٹا

موسمِ باراں کا ابر یہ بہت سیاہ اور گھنا ہوتا ہے

بَرسات کی گَرمی

وہ گرمی جو موسمِ برسات میں ہوتی ہے، یہ بہت سخت ہوتی ہے اور کہتے ہیں کہ اس سے ہرن کی پیٹھ سیاہ ہوتی ہے

بَرسوں کا مَرْض

پرانا مرض

بَرسوں کا بِیمار

بَرسات کھا جانا

برساتی اثر قبول کرنا

بَرسَرِ مَطْلَب آنا

تمہید ختم کر کے اپنا اصلی مقصد بیان کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں برس ہا برس کے معانیدیکھیے

برس ہا برس

baras-haa-barasबरस-हा-बरस

اصل: ہندی

وزن : 12212

برس ہا برس کے اردو معانی

فعل متعلق، جمع

  • برسابرس، کئی سال، ہر سال، سارا برس

English meaning of baras-haa-baras

Adverb, Plural

  • years after years, many years

बरस-हा-बरस के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, बहुवचन

  • हर वर्ष, कई वर्ष, सारा वर्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برس ہا برس)

نام

ای-میل

تبصرہ

برس ہا برس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words