تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن کے معانیدیکھیے
بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن
barse saavan, to ho.n paa.nch ke baavan•बरसे सावन, तो हों पाँच के बावन
ضرب المثل
بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن کے اردو معانی
- ساون کے مہینے کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے
- ساون میں بارش ہو تو فصل اچھی ہوتی ہے
बरसे सावन, तो हों पाँच के बावन के हिंदी अर्थ
- सावन के महीने की वर्षा से किसानों को बहुत लाभ होता है
- सावन में वर्षा हो तो फ़सल अच्छी होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن)
بَرسے سَاوَن، تو ہوں پانچ کے باوَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔