تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَت پابَت" کے متعقلہ نتائج

اِفْطار

روزہ کھولنے کا عمل، دن بھر روزہ رکھنے کے بعد مغرب کے وقت کچھ کھانا، روزہ کھولنا

اِفْطاری

(اسلام) کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے، روزہ کی حالت میں روزہ کھولتے وقت جو کھانے پینے کی اشیاء کھائی جائے اسے افطاری کہتے ہیں

اِفْطارْنا

روزہ کھولنا، خصوصاً رمضان میں

روزَہ اِفْطار ہونا

روزہ کھلنا، روزہ کھلنے کے وقت کوئی چیز کھانا یا پینا

روزَہ اِفْطار کَرْنا

غروب آفتاب کے وقت پر کھانا پینا، روزہ کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَت پابَت کے معانیدیکھیے

بَرَت پابَت

barat-paabatब्रत-पाबत

اصل: سنسکرت

موضوعات: موسیقی

بَرَت پابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم جو خاص عمل کی وجہ سے سروں میں بہم پہن٘چتی ہے

English meaning of barat-paabat

Noun, Feminine

  • (Music) one of the twenty-two types of Gamak that mixed with other rhyme due to a special process

ब्रत-पाबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) गमक के बाईस प्रकारों में से एक प्रकार जो विशेष प्रक्रिया की वजह से सुरों में मिश्रित होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَت پابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَت پابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone