تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْگِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگِ گُل کے معانیدیکھیے
بَرْگِ گُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گلاب کی پنکھڑی، پھول کی پنکھڑی
- (مجازاً) معشوقہ کے ہونٹ
شعر
شاخوں سے برگ گل نہیں جھڑتے ہیں باغ میں
زیور اتر رہا ہے عروس بہار کا
برگ گل آ میں تیرے بوسے لوں
تجھ میں ہے ڈھنگ یار کے لب کا
English meaning of barg-e-gul
Noun, Masculine
- leaf of flower, rose petal, leaf of a rose
- (Metaphorically) lip of a mistress
बर्ग-ए-गुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुलाब की पंखड़ी, फूल की पंखुड़ियाँ
- (लाक्षणिक) प्रेमिका के होंट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْگِ گُل)
بَرْگِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔