تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْگَشْتَہ قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگَشْتَہ قِسْمَت کے معانیدیکھیے
بَرْگَشْتَہ قِسْمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
بد بخت، بد نصیب، بد قسمت
مثال - اس برگشتہ تقدیر . . . کی طرح جس کا جہاز تلاطم بحر کے تھپیڑوں سے تباہ ہوا نام واپس آنا پڑے۔
شعر
مقام عافیت ملتا ہے کب برگشتہ قسمت کو
ہم آ پہونچے تو یوں سمجھو بلا منزل پہ نازل ہے
نگاہیں پھر رہی ہیں اک جہاں کی بل ہے ابرو پر
سر محفل چھڑا یہ ذکر کس برگشتہ قسمت کا
English meaning of bargashta-qismat
Persian, Arabic - Adjective
- suffering from unfavourable circumstances
बरगश्ता-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
बुरा भाग्य, अभागा, दुर्भाग्य, बदक़िस्मत, जिसके दिन प्रतिकूल हों, हतभाग्य
उदाहरण - उस बरगश्ता तक़दीर...की तरह जिसका जहाज़ तलातुम-ए-बह्र (समंदर की मौज) के थपेड़ों से तबाह हुआ नाम वापस आना पड़े।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْگَشْتَہ قِسْمَت)
بَرْگَشْتَہ قِسْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔