تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْگِ تَن٘بول" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بول

پان کا مرکب عرق جو بہت سے پان کتھے چونے میں کچل کراوراس میں جوزقرنفل چھوٹی الائچی اورقند گھول کرشربت سا بنالیتے ہیں اور شب زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ دلھن کے پینے کے لیے بھیجتے ہیں

تَن٘بولِیْہَ

رک : تن٘بولیا

تَن٘بول خانَہ

تنبول داری (رک) کا محکمہ

تَن٘بولا

پان کے رن٘گ کا، سرخ

تَن٘بولی

پان (لگا کر) بیچنے والا، پنواڑی

تَن٘بولن

پنواڑن‏، پان بیچنے والی عورت‏، تنبولی کی تانیث

تَن٘بولِیْا

(حقارتاً) تن٘بولی (رک) کی تصغیر

تَن٘بول آنا

لگام کے صدمے سے گھوڑے کے من٘ھ سے خون آنا ، لگام کی کھچاوٹ سے من٘ھ چھلنا

تَن٘بولِ شاہی

پان دان کا شاہی خرچ ، نان نفقہ ، جیب خرچ

بَرْگِ تَن٘بول

پان کا پتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگِ تَن٘بول کے معانیدیکھیے

بَرْگِ تَن٘بول

barg-e-tambuulबर्ग-ए-तंबूल

اصل: فارسی

وزن : 22221

بَرْگِ تَن٘بول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پان کا پتا

English meaning of barg-e-tambuul

Noun, Masculine

  • betel leaf

बर्ग-ए-तंबूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पान का पत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْگِ تَن٘بول)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْگِ تَن٘بول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone