تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن٘بول" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بول

پان کا مرکب عرق جو بہت سے پان کتھے چونے میں کچل کراوراس میں جوزقرنفل چھوٹی الائچی اورقند گھول کرشربت سا بنالیتے ہیں اور شب زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ دلھن کے پینے کے لیے بھیجتے ہیں

تَن٘بولِیْہَ

رک : تن٘بولیا

تَن٘بول خانَہ

تنبول داری (رک) کا محکمہ

تَن٘بولا

پان کے رن٘گ کا، سرخ

تَن٘بولی

پان (لگا کر) بیچنے والا، پنواڑی

تَن٘بولن

پنواڑن‏، پان بیچنے والی عورت‏، تنبولی کی تانیث

تَن٘بولِیْا

(حقارتاً) تن٘بولی (رک) کی تصغیر

تَن٘بول آنا

لگام کے صدمے سے گھوڑے کے من٘ھ سے خون آنا ، لگام کی کھچاوٹ سے من٘ھ چھلنا

تَن٘بولِ شاہی

پان دان کا شاہی خرچ ، نان نفقہ ، جیب خرچ

بَرْگِ تَن٘بول

پان کا پتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن٘بول کے معانیدیکھیے

تَن٘بول

tambuulतम्बूल

وزن : 221

موضوعات: ہندو

تَن٘بول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پان کا مرکب عرق جو بہت سے پان کتھے چونے میں کچل کراوراس میں جوزقرنفل چھوٹی الائچی اورقند گھول کرشربت سا بنالیتے ہیں اور شب زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ دلھن کے پینے کے لیے بھیجتے ہیں
  • (ہندو) وداعی کے وقت سسرال والوں کی طرف سے دولھا کو بطور نیگ ملنے والی رقم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tambuul

Noun, Masculine

  • betel leaf
  • cash, given as wedding gift

तम्बूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पान का पत्ता, विदाई के समय रिश्तेदारों द्वारा दी जाने वाली धनराशि

تَن٘بول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن٘بول)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن٘بول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words