تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْخاسْتَگی" کے متعقلہ نتائج

بَرْخاسْتَگی

خاتمہ

بَرْخواسْتگی

موقوفی، برطرفی

قانُون بَرْخواسْتگی

(طب) وہ قاعدہ جس کی رُو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے (انگ : Law of Dissolution).

بَرخاسْتَہ

اٹھا ہوا، کشیدہ، کبیدہ (ترکیبات میں مستعمل)

بَرْخاسْت

ختم، بند

دِل بَرْداشْتَگی

طبیعت کی اُکتاہٹ، بیزاری، آزردگی

دِل بَرْخاسْتَہ

اُکتایا ہوا ، بیزار ، افسردہ.

بَرخاسْتَۂ دِل

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

آب آمَد تَیمُم بَرخاست

(لفظاً) پانی مل گیا تو تیمم درست نہیں، (مراداً) اصل کے ہوتے ہوئے فرع کی ضرورت نہیں

نِشَسْتَنْد و گُفْتَنْد و بَرْخاسْتَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹھے ، باتیں کیںاور محفل برخاست ؛ ایسے جلسے یا گفتگو کے متعلق کہتے ہیں جس میں کوئی نتیجہ نہ نکلے ؛ وقت ضائع کرنا ، کچھ نہ کرنا ۔

بَرخاسْتَہ دِلی

رنجش، آزردگی، ناامیدی

بَرخاسْتَہ خاطِر

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ طَبْع

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَآراسْتَگی

آراستہ ہوکر، سج کر، طریقے سے، سلیقے سے

بَرخاسْتَہ خاطِری

رنجش، آزردگی، نا امیدی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْخاسْتَگی کے معانیدیکھیے

بَرْخاسْتَگی

barKHaastagii•बरख़ास्तगी

اصل: فارسی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

بَرْخاسْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خاتمہ
  • بے تکلفی، بے ساختگی، برطرفی، موزونی، موقوفی، رخصت، ارتجال
  • اختتام (مجلس وغیرہ کا)
  • جواب، حاضرجوابی

Urdu meaning of barKHaastagii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatmaa
  • betakallufii, besaaKhatgii, bartarafii, mauzuunii, mauquufii, ruKhast, irtijaal
  • iKhattaam (majlis vaGaira ka
  • javaab, haazirajvaabii

English meaning of barKHaastagii

Noun, Feminine

बरख़ास्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समाप्ति, अंत, ख़ातिमा
  • निष्कासन, पदच्युति, बरतरफ़ी, नौकरी से हटना
  • समाप्ति या विसर्जन (सभा आदि)

بَرْخاسْتَگی کے مترادفات

بَرْخاسْتَگی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْخاسْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْخاسْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone