تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْما کے معانیدیکھیے
بَرْما کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- لوہے کا ایک نوکدار اوزار جس سے لکڑی یا لوہے وغیرہ میں سوراخ کرتے ہیں
- زیور کے دانوں کے سوراخ صاف کرنے کی آہنی سلائی یا تکلا
اسم، مذکر
- ایک پودا جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور مشہور ہے کہ اس کے استعمال سے حافظہ تیز ہوتا ہے
شعر
اگرچہ تیر پلک نے کیا تھا دل برما
ولے نگاہ کے خنجر نے خوب کام کیا
روتی ہے آرزو مری سینے پہ رکھ کے ہاتھ
شاید نظر کے تیر سے برما گئی ہیں وہ
ہوئے خاموش تو رلوا کے چھوڑا
اگر کی بات تو برما دیا دل
English meaning of barmaa
बर्मा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- लकड़ी आदि में छेद करने का लोहे का एक प्रसिद्ध औजार, लकड़ी में छेद करने का औज़ार
- लकड़ी में छेद करने का यंत्र, भेदीसार।
- आभूषण के दानों के छिद्र को साफ़ करने का लोहो की सलाई या तकला
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक पौधा जो औषधि में प्रयोग होता है और प्रसिद्ध है कि इसके प्रयोग से स्मरण शक्ति तेज़ होता है
بَرْما کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْما)
بَرْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔