تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرومَنْد" کے متعقلہ نتائج

بَرومَنْد

پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرومَنْد کے معانیدیکھیے

بَرومَنْد

baromandबरोमंद

اصل: فارسی

بَرومَنْد کے اردو معانی

صفت

  • پھل لانے والا، بار آور، بارور، پھل دار (جب کسی دو حرفی لفظ کو کلمہ 'مند' سے مرکب کرتے ہیں اضافی واو لگا دیتے ہیں، جیسے: تنومند)
  • تروتازہ، ہرابھرا
  • (مجازاً) پھل پانے والا، کامیاب، بامراد
  • خوش بخت، خوش قسمت
  • فائدہ اٹھانے والا، مستفید

English meaning of baromand

Adjective

बरोमंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرومَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرومَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words